سلطنت عثمانیہ

[[سلطنت عثمانیہ]] مسلمانوں کی تاریخ کا ایک اہم ترین باب ہے، اس کے بارے میں معلومات اس لیے بھی زیادہ اہم ہیں کہ یہ آخری حکومت تھی جو [[خلافت]] کی دعویدار تھی۔ سلطنت ہمیشہ میرے پسندیدہ موضوعات میں شامل رہی ہے اس لیے اردو وکیپیڈیا پر عثمانیوں پر ایک تفصیلی مضمون لکھنے کی خواہش کافی عرصے سے تھی۔ ابتدا میں تو اس کو عملی جامہ نہ پہنا سکا لیکن بعد ازاں ارادہ کرنے کے بعد چند روز کی مسلسل محنت سے بالآخر ایک مضمون لکھنے میں کامیابی حاصل ہوئی ہے، اس میں کئی خامیاں بھی ہوں گی اور شاید کچھ خوبیاں بھی ہوں، لیکن اچھا برا جیسا بھی ہے، اس میں سلطنت عثمانیہ کی تاریخ اور اس کی خصوصیات کا کچھ جائزہ لینے کی کوشش کی گئی ہے، چند موضوعات تشنہ ہیں، چند پر لکھنے کی ضرورت بھی ہے، اس لیے اس کا ربط یہاں پیش کر رہا ہوں کہ اس میں جو کمی بیشی ہے اس بارے میں آگاہ کریں بلکہ خود اس میں جا کر تبدیلی کریں تاکہ یہ ایک اعلٰی ترین مضمون بن جائے۔ ربط مندرجہ ذیل ہے:
سلطنت عثمانیہ

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.