بی بی ماترے

October 29, 2007

آمرکوئی بھی وہ ہمیشہ لوگوں کے ایک جگہ جمع ہونے سے خائف رہتا ہے ۔۔ تاریخ میں دنیا کے کسی طالع آزما حکمران ۔۔ بادشاہ اور فوجی جرنیل عوام کو بڑی تعداد میں جمع ہونے کی اجازت نہیں دی ۔۔ عراق پر تیئس سال تک بلا شرکت غیرے حکومت کرنے والا صدام حسین نظریاتی طور [...]

3

اسلام پروحشت کا الزام

October 29, 2007

عوام کی نجی صحبتوں میں ایک اور اعتراض جو بڑی کافرانہ جسارتوں کے ساتھ کیا جاتا ہے، کہ اسلامی قانون میں بہت سی چیزیں قرونِ وسطٰی کی تاریک خیالی کے باقیات میں سے ہیں جنہیں اس مہذب دور کے ترقی یافتہ اخلاقی تصورات کسی طرح برداشت نہیں کر سکتے، مثلاً ہاتھ کاٹنے اور درے مارنے [...]

4

واپسی

October 26, 2007

غیر حاضری کچھ زیادہ طویل تو نہیں ہو گئی؟ اصل میں مسئلہ یہ ہوگیا کہ رمضان کے آخری عشرے میں ویسے ہی مصروفیات میں اضافہ ہو جاتا ہے اور لکھنے لکھانے کا زیادہ وقت نہیں رہتا پھر عید الفطر کی تعطیلات سے فارغ ہوا تو معلوم ہوا کہ بلاگ میں کوئی مسئلہ ہو گیا ہے [...]

4

عالمی حدت

October 17, 2007

میرے پاس امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے (NASA) کی ای میلز باقاعدگی کے ساتھ آتی ہیں اور میں لازماً ان کا مطالعہ کرتا ہوں کیونکہ کسی زمانے میں مجھے خلا اور زمین کی معلومات کا بہت زیادہ شغف رہا ہے اور آج تک جغرافیہ سے دلچسپی کی بڑی وجہ بھی یہی ہے۔لیکن ناسا کی جانب سے [...]

6

قصِرصدارت پاکستان

October 7, 2007

چند روز قبل مجھے ایک ای میل موصول ہوئی جس میں چند تصاویر بھیجی گئی تھیں اور دعویٰ یہ تھا کہ یہ مملکت خدادا پاکستان کے “قصر صدارت” کے اندر کی تصاویر ہیں اور عنوان تھا “یہ تیرا پاکستان ہے نہ میرا پاکستان ہے، یہ اس کا پاکستان ہے جو صدر پاکستان ہے”۔ اب آپ [...]

10