December 28, 2007
ہر گذرتا سال یہ سوچنے پر مجبور کر رہا ہے کہ اس سے زیادہ برا سال پہلے نہیں گذرا۔2001ء میں نیویارک اور واشنگٹن پر حملے، 2002ء میں افغانستان اور 2003ء میں عراق پر امریکی جارحیت، 2004ء کے آخری ایام میں سونامی اور 2005ء پاکستان میں تباہ کن زلزلہ اور پھر 2006ء سے پاکستان میں [...]
December 14, 2007
اخبارات میں پیش کی گئی اردو کا گلہ تو اس بلاگ پر ہو چکا ہے لیکن معروف مزاحیہ شاعر عنایت علی خان کو کاتب اور کمپوزر حضرات سے شکوہ ہے جو بے جا بھی نہیں۔ کمپوزر حضرات نے وہ عظیم مزاحیہ شاہکار تخلیق کیے ہیں کہ اگر ان کو اکٹھا کر کے ایک مجموعے کی [...]
December 14, 2007
میرِ سپاہ ناسزا، لشکر یاں شکستہ صف
آہ! وہ تیرِ نیم کش جس کا نہ ہو کوئی ہدف
تیرے محیط میں کہیں گوہرِ زندگی نہیں
ڈھونڈ چکا میں موج موج، دیکھ چکا صدف صدف
عشقِ بتاں سے ہاتھ اٹھا، اپنی خودی میں ڈوب جا
نقش و نگار دَیر میں خونِ جگر نہ کر تلف
کھول کے کیا بیاں کرو سرِ مقامِ [...]
December 10, 2007
یہ ہے زمین کا وہ نظارہ جسے کبھی حقیقی آنکھ سے نہ دیکھا جا سکے، یعنی پورے کرۂ ارض کو بیک وقت رات میں دیکھنا، لیکن اسے ممکن بنایا ہے امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے (ناسا) کے مصنوعی سیاروں سے کھینچی گئی ان کی بھر ہزاروں تصاویر نے، جو دنیا کے ہر علاقے سے رات کے [...]
December 6, 2007
روزنامہ “ایکسپریس” کراچی اور اس کے بعد ملک کے کئی دوسرے شہروں سے شائع ہونے والا معروف “اردو” اخبار ہے اور اس نے بہت کم عرصے میں اپنی ساکھ قائم کی ہے۔ خصوصاً کھیلوں کی خبروں کے حوالے سے اس نے ذرائع ابلاغ کو ایک نیا رحجان عطا کیا اور اس شعبے میں آج بھی [...]