January 30, 2008
چند روز قبل نیشنل جیوگرافک چینل پر ایک دستاویزی فلم دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ حالانکہ میں “دہشت گردی” اور اس طرح کے دیگر موضوعات پر نیشنل جیوگرافک کی فلمیں دیکھنے سے اجتناب ہی کرتا ہوں کیونکہ وہ انتہائی متعصبانہ ہوتی ہیں اور اس میں صرف وہ نقطۂ نظر ہی پیش کیا جاتا ہے جو حکومتوں [...]
January 29, 2008
مسلمانان ہند کی عظمت کا نشانِ عالیشان اور پایۂ تختِ ہندوستاں دہلی ایک ایسی عظیم یادگار کا حامل ہے، جو نہ صرف مسلمانوں کے زریں دور کی امین ہے بلکہ ان کے زوال کا مظہر بھی عہد خاندان غلاماں کی عظیم یادگار مسجد قوت اسلام جس کا “قطب مینار” آج بھی دنیا بھر میں اپنا [...]
January 29, 2008
اس حقیقت سے کبھی انکار نہیں کیا جا سکتا کہ جس کو علامہ اقبال نے آج سے تقریباً ایک صدی قبل بڑے واضح الفاظ میں شیطان کی زبان سے ادا کروایا تھا:
جانتا ہے، جس پر روشن باطنِ ایام ہے
مزدکیت فتنۂ فردا نہیں، اسلام ہے
یہ اس زمانے کی بات ہے جب کوئی کمیونزم کے زوال کا [...]
January 18, 2008
اردو کو ابتدا میں “ریختہ” کہا جاتا تھا جو بعد ازاں بدل کر “اردو” ہوا لیکن آج کے جدید دور میں اس زبان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے اس نے اسےواقعتاً “شکستہ و ریختہ” کر دیا ہے۔ ہمارے ذرائع ابلاغ جس طرح کی اردو استعمال کرتے دکھائے دے رہے ہيں اس سے لگتا [...]
January 16, 2008
سلطنت عثمانیہ مسلمانوں کی تاریخ کا ایک اہم ترین باب ہے، اس کے بارے میں معلومات اس لیے بھی زیادہ اہم ہیں کہ یہ آخری حکومت تھی جو خلافت کی دعویدار تھی۔ سلطنت ہمیشہ میرے پسندیدہ موضوعات میں شامل رہی ہے اس لیے اردو وکیپیڈیا پر عثمانیوں پر ایک تفصیلی مضمون لکھنے کی خواہش کافی [...]