روشن خیالی یا رُو سیاہی

April 30, 2008

ماضی میں قوم پرستی، سوشلسٹ اسلام، شرعی ریاست اور جمہوری ریاست کے نعروں کے بعد جب ملک کی بدقسمتی اور قوم کی بد اعمالیوں کے باعث ایک اور فوجی دور حکومت آیا تو ایک مرتبہ پھر نیا نعرہ بلند کیا گیا جس نے ہمارے طبقہ اشرافیہ (Elite Class) میں خوب شرفِ قبولیت حاصل کیا اور [...]

11

انسانی فطرت

April 24, 2008

انسانی فطرت شرپسند نہیں ہے۔ اسے دھوکا ضرور دیا جا سکتا ہے، اور ایک بڑی حد تک مسخ بھی کیا جا سکتا ہے۔ مگر اس کے اندر بھلائی کی قدر کا جو مادہ خالق نے ودیعت کردیا ہے، اسے بالکل معدوم نہیں کیا جا سکتا۔ انسانوں میں ایسے لوگ تھوڑے ہی ہوتے ہیں جو بدی [...]

1

اوبنٹوہارڈی ہیرون منظر عام پر!

April 23, 2008

بالآخر وہ وقت آن ہی پہنچا جس کا سب کو انتظار تھا۔ اوبنٹو کا دوسرا ایل ٹی ایس ورژن 8.04 ہارڈی ہیرون لینکس کے متوالوں کے دلوں کو گرمانے کے لیے آ رہا ہے۔ ساتھ ساتھ اہم ترین خبر یہ ہے کہ ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی اوبنٹو مفت سی ڈیز فراہم کر رہا [...]

10

سندھی کی تنصیب

April 18, 2008

پوڙهي ٿئي نه زمين، جهونو ٿئي نه سج
هن ٻنيءَ مٿان ٻج ڪئي هاريندڙ هليا ويا
شاہ عبد اللطیف بھٹائی کی دھرتی سندھ کی زبان قدیم بھی ہے اور شیریں بھی۔ عربی رسم الخط کی زبانوں میں ممتاز مقام کی حامل سندھ زبان پاکستان کی مقامی زبانوں میں بھی امتیازی خصوصیت کی حامل ہے اور صوبہ سندھ [...]

3

Deviantart پلگ ان

April 15, 2008
تدوین:

ویب سائٹ کسی تعارف کی محتاج نہیں، دنیا بھر کے گرافک ڈیزائنرز اور فوٹو گرافرز اپنی تخلیقات اور عکاسی کی رونمائی کر کے نہ صرف داد سمیٹتے ہیں بلکہ ان کے اعلٰی کام کو دیکھ کر مجھ جیسے نو وارد اپنے کام میں نئی جہتیں لاتے ہیں۔
چند ماہ قبل برادر ساجد اقبال نے اپنی ایک [...]

8