مسجد پیرس اور اقبال: عقدہ حل

July 28, 2008

آج مطالعے کے دوران ایک بہت پرانی الجھن حل ہو گئی جس کا ذکر میں کئی احباب سے کر چکا تھا حتٰی کہ پیرس میں مقیم ایک عزیز دوست سید سلمان رضوی بھی میرے اس الجھن کو حل نہ کر سکے البتہ ایک دوسرے ساتھی نے اس مسئلے کو حل کرنے میں کچھ مدد کی [...]

1

ایک اور ضربِ کاری!!

July 25, 2008

“کرایہ پورا دو ورنہ اتر جاؤ”
“لسٹ دکھاؤ کہاں ہے؟”
“ڈیزل میں 10 روپیہ بڑھ گیا وہ نئیں دیکھتا تم؟”
“فی سواری 4 روپیہ بڑھانا کہاں کا انصاف ہے؟”
“ام کیا کرے؟ ام نے تو ڈیزل پر پیسہ نئیں بڑھایا”
“اترو نیچے، اترو!!!!”
یہ وہ صدائیں ہیں جو گزشتہ دو روز سے پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کے دوران کانوں میں گونج [...]

11

بیجنگ اولمپک

July 23, 2008

One World
Beijing

4 سال بعد دنیا کی نظریں ایک مرتبہ پھر سب سے عالمی کھیلوں کے مقابلوں “اولمپکس” پر مرکوز ہیں اور اس مرتبہ سب کی توجہ کا مرکز چین کا دارالحکومت بیجنگ ہے جہاں اگلے ماہ اولمپکس 2008ء کا آغاز ہو رہا ہے۔ بیجنگ نے 2001ء میں اولمپک کھیلوں کی میزبانی کا مقابلہ اپنے [...]

2

ٹیگ ٹیگ 2

July 15, 2008
تدوین:

طویل غیر حاضری کے بعد جیسے ہی اپنے بلاگ پر حاضر ہوا تو برادر محمد وارث اور فہیم کی جانب سے طلبی کا نوٹس لگا دیکھا جنہوں نے ایک مرتبہ پھر ٹیگ کا دم چھلا ہمارے ساتھ لگا دیا ہے۔ “مجبوری کا نام شکریہ
تو دونوں کے شکریے کے ساتھ جوابات بھی حاضر ہیں۔ قاعدے کے [...]

1