November 24, 2008
ہفتہ کی صبح موبائل کی گھنٹی نے بیدار کر دیا، ادھ کھلی آنکھوں سے دیکھا تو دفتر سے فون تھا۔ معلوم ہوا کہ فوری طور پر کوئی کام ہے اور ای میل چیک کرنے کا حکم ہے۔ کمپیوٹر اور وائر لیس سیٹ کی خرابی کے باعث گھر پر یہ کام ممکن نہ تھا اس لیے [...]
November 19, 2008
جو عالمِ ایجاد میں ہے صاحبِ ایجاد
ہر دور میں کرتا ہے طواف اس کا زمانہ
تقلید سے ناکارہ نہ کر اپنی خودی کو
کر اس کی حفاظت کہ یہ گوہر ہے یگانہ
اس قوم کو تجدید کا پیغام مبارک
ہے جس کے تصور میں فقط بزمِ شبانہ
لیکن مجھے ڈر ہے کہ یہ آوازۂ تجدید
مشرق میں ہے تقلیدِ فرنگی کا [...]
November 13, 2008
گزشتہ چند ماہ سے خالی الذہنی کی کیفیت طاری ہے اور روز بروز اس میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ معاملات پر گرفت، جداگانہ سوچ، فوری تبصرے، فی البدیہہ جملے اور وہ سب جو کبھی میری شخصیت کا خاصہ تھا، نجانے کیوں یکدم بکھرنے لگا ہے۔ حالت یہ ہے کہ جب کسی موضوع پر انتہائی [...]