وکیپیڈیا سرگرمی

December 31, 2008

اردو وکیپیڈيا انٹرنیٹ پر میری اولین مصروفیات میں سے ایک ہے جس میں میں نے اکتوبر 2006ء میں شمولیت اختیار کی۔
اپنی تحاریر میں جغرافیہ، تاریخ اور تعمیرات کے شعبوں کا احاطہ کیا البتہ چند شخصیات پر بھی مضامین لکھے۔ ڈيڑھ سال بعد اردو وکیپیڈیا پر میں اپنی رفتار کو برقرار نہ رکھ سکا جس کی [...]

10

غزہ حملے، احتجاج کیجیے

December 29, 2008

غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کے خلاف ہر سطح پر اپنا احتجاج ریکارڈکرائیے۔ عملی طور پر مظاہروں میں شرکت کے علاوہ آپ بلاگ، فورمز اور ویب سائٹس پربھی غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف احتجاج کر سکتے ہیں۔ تاکہ دنیا بھر کو اندازہ ہو کہ ہم اس ننگی جارحیت اور وحشیانہ کاروائی کے [...]

11

ایشیا کا مرد بیمار

December 22, 2008

محترم صدر آصف علی زرداری نے گزشتہ ہفتے فرانس کے معروف اخبار “لی فیگارو” کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے یہ کہا ہے کہ
پاکستان ایشیا کا مرد بیمار ہے، اس لیے یورپی ممالک اس کی مدد کریں
(انٹرویو فرانسیسی زبان میں ہے، گوگل ٹرانسلیٹ کی مدد سے اسے انگریزی میں ترجمہ کر کے پڑھا جا سکتا ہے)۔اس [...]

11

جوتے دو ہی اچھے

December 22, 2008

تحریر از مہمان بلاگر: ڈاکٹر ظفر اقبال
جوتے اگر استعمال نہ ہوں تو بھلے کتنے ہی ہوں،کیا ہے؟لیکن اگر استعمال ہو جائیں تو دو بھی بہت ہیں۔
بظاہر ایک غیر مہذب حرکت پر پوری دنیا میں ہونے والا ردّ ِ عمل در اصل ایک عالمی ریفرنڈم بھی ہے اور نیا ورلڈ آرڈربھی۔ بغدادمیں فرعونِ وقت کے آخری [...]

5

آہ مشرقی پاکستان

December 16, 2008

آج 16 دسمبر ہے۔ ملکی تاریخ کا وہ سیاہ دن جب قائد اعظم کا پاکستان دولخت ہو گیا۔ کیا لکھوں اور کیا نہ لکھوں، کچھ سمجھ نہیں آتا۔ اس وطن کے قیام میں لاکھوں لوگوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا اور پھر 1971ء میں اس کو بچانے کے لیے بھی ہزاروں لوگوں نے [...]

11