حکیم محمد سعید کی روداد ہجرت

March 24, 2009

9 جنوری 1948ء کو ہمیشہ کے لیے کراچی آ گیا۔ اپنی والدہ محترمہ رابعہ بیگم کو روتا چھوڑ آیا۔ اپنے عظیم محسن اور بھائی کو اداس چھوڑ آیا۔ اپنی ہر جائداد چھوڑ آیا۔ اپنا پیارا شہر دہلی چھوڑ آیا۔
میں فکری اعتبار اور مزاجی لحاظ سے بھارت کا وفادار نہیں ہو سکتا تھا۔ جب میں بھارت [...]

8

اسلام تلوار سے پھیلا؟

March 20, 2009

یہ مملکت (مدینہ کی ریاست) ابتداءمیں ایک شہری مملکت تو تھی لیکن کامل شہر میں نہیں تھی بلکہ شہر کے ایک حصے میں قائم کی گئی تھی، لیکن اس کی توسیع بڑی تیزی سے ہوتی ہے۔ اس توسیع کا آپ اس سے اندازہ لگائیے کہ صرف دس سال بعد جب رسول اللہﷺ کی وفات ہوئي، [...]

2

دعائیں بھی صرف عزائم کا ساتھ دیتی ہیں

March 6, 2009

صلیبی جہاد نے ازمنہ وسطٰی کے یورپ کو مشرق وسطٰی کے دوش بدوش کھڑا کر دیا تھا۔ یورپ اُس عہد کے مسیحی دماغ کی نمائندگی کرتا تھا۔ مشرق وسطٰی مسلمانوں کے دماغ کی، اور دونوں کی متقابل حالت سے اِن کی متضاد نوعیتیں آشکارا ہو گئی تھیں۔ یورپ مذہب کے مجنونانہ جوش کا علم بردار [...]

6