July 27, 2009
ایک گزشتہ تحریر پر قارئین کے تبصرہ جات کے بعد ضروری ہو گیا تھا کہ میں اردو وکیپیڈیا پر اصطلاحات سازی کے عمل پر اپنا موقف بیان کروں۔ سو یہ حاضر ہے:
اردو وکیپیڈیا سے احقر کا تعلق تقریباً تین سال پرانا ہے اور ابتدائی تقریباً دو سال انتہائی متحرک رہا۔ یہ وہ منصوبہ تھا [...]
July 26, 2009
یہ وہ “uncut” اور “unreleased” وڈیو ہے جسے ہمارے ہاں کے نجی ذرائع ابلاغ کا “تخلیق کردہ” سب سے عظیم شاہکار گردانا جاتا ہے۔ اس وڈیو نے چاند نواب کو راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچایا۔ اب اچھے بھلے صحافی چاند نواب سے ملاقات کر کے ان کے ساتھ ایک یادگار تصویر کھنچواتے ہیں [...]
July 22, 2009
ہمارے ایک بزرگ اور محترم کالم نگار نے چند روز قبل جو دانشوری کے گل بکھیرے ہیں وہ اس امر کے غماز ہیں کہ زائد العمری کے باعث ان کا دماغ کچھ چل گیا ہے یا پھر دوسری صورت یہ ہو سکتی ہے کہ ان کے کالمز کوئی نو آموز لکھ رہا ہے اور ان [...]
July 22, 2009
تحریر از ڈیولپمنٹ ٹیم برائے فیض لاہوری نستعلیق
یہ فانٹ جدید ترین انپیج ۳ میں شامل کردہ فیض نستعلیق کے خوبصورت ترسیمہ جات کی مدد سے تخلیق دیا گیا ہے۔ اس کا بیس فانٹ جوہر نستعلیق کی اشکال پر مبنی ہے جس کو لاہوری خط میں ڈھالنے کیلئے بہت صفائی کا خیال رکھا گیا ہے۔
تخلیق:
نوری [...]
July 21, 2009
تحریر از اردو ٹیکسٹ، منتظم اردو وکیپیڈیا
ویب پر اردو کے آغازی دور میں بلاگرز نے کلیدی کردار ادا کیا۔ جلد ہی اس صنف نے خاصی مقبولیت حاصل کر لی۔ اس کی ایک وجہ یہ تھی کہ خاصے ذہین لوگ اس زمانہ میں بلاگنگ کی طرف متوجہ تھے۔ اسی زمانے میں اردو وکیپیڈیا کا آغاز بھی [...]