ہفتۂ بلاگستان

August 28, 2009

ہفتۂ بلاگستان کے آغاز سے محض چند روز قبل ایک حادثے کا شکار ہوا۔ اللہ تبارک تعالیٰ کا شکر ہے کہ مجھ سمیت اہل خانہ میں سے کسی کو بھی سنجیدہ نوعیت کی چوٹیں یا زخم نہیں آئے البتہ میرے بائیں بازو میں مستقل تکلیف ہے اور معالجین کا کہنا ہے کہ اس کو بہتر [...]

16

اردو وکیپیڈیا پر اصطلاحات – وکی انتظامیہ کا موقف

August 6, 2009

سوائے شاعری ، نثر (ادبی) اور مذہب کے ، تمام تر علوم میں انتہائی پسماندہ اردو زبان کے لیے اردو دائرۃ المعارف نے ابتداء سے ہی یہ کوشش رکھی کہ جس قدر ہوسکے ان علوم کی اصطلاحات کو اردو ہی میں درج کیا جائے جو کہ اردو سے غالباً یکسر ناپید ہیں۔ اس کوشش کے [...]

23

تازہ بہ تازہ نو بہ نو

August 5, 2009

چند دوستوں نے کہا تھا کہ اردو وکیپیڈیا پر جو کام کرتے رہیں اس بارے میں اپنے بلاگ پر بھی مطلع کرتے جائیں تاکہ اردو بلاگنگ کی دنیا بھی اردو وکیپیڈیا پر ہونے والی پیشرفت سے آگاہ رہ سکہے۔ گزشتہ ماہ کے اواخر سے میں وکی پر دوبارہ متحرک ہوا ہوں گو کہ ہر ماہ [...]

8

روس کا سر سید – اسماعیل گسپرالی

August 3, 2009

غیر مسلموں کے ہاتھوں پے در پے شکست اور بالآخر غلامی کی زنجیروں میں جکڑ جانے نے مسلم علماء کو زوال کی وجوہات پر غور کرنے پر آمادہ کیا اور اس غور و فکر نے 1880ء کی دہائی میں روس کے کریمیا اور ایدل-اورال (Volga-Ural) خطوں میں ‘جدیدیت’ کی تحریک کو جنم دیا۔ جدیدیت کی [...]

7