September 30, 2009
20 ستمبر 2009ء کو ہمارے بلاگ کی دوسری سالگرہ تھی۔ رمضان کے آخری ایام اور عید کی تعطیلات کے باعث یہ موقع خاموشی کے ساتھ گزر گیا۔
20 ستمبر 2007ء کو جب بلاگنگ کا آغاز کیا تھا تو ذہن کے کسی نہاں گوشے میں بھی اسے مستقلاً جاری رکھنے کا خیال نہ تھا بلکہ یوں [...]
September 29, 2009
یحییٰ کمال بیاتلی ترکی زبان کے معروف شاعر، مصنف اور سیاست دان تھے۔ آپ 2 دسمبر 1884ء کو اسکوپے، سلطنت عثمانیہ (موجودہ مقدونیہ) میں پیدا ہوئے۔ آپ کا پیدائشی نام احمد آغا تھا لیکن آپ اس کے علاوہ آغا کمال، اسرار، محمد آغا اور سلیمان سعدی کے قلمی ناموں سے بھی لکھتے رہے ہیں۔
آپ کا [...]
September 24, 2009
کوئی دعوت بھی اگر صرف لفظی دعوت ہو، اور اس کے ساتھ اخلاقی زور موجود نہ ہو تو وہ کیسی ہی زریں کیوں نہ ہو، اور تھوڑی دیر کے لئے دلوں پر کتنا ہی سحر کیوں نہ طاری کر لے، آخر کار دھویں کے مرغولوں کی طرح فضا میں تحلیل ہو جاتی ہے، تاریخ [...]
September 16, 2009
ملک کے داخلی و معاشی حالات انتہائی خراب ہونے کے باوجود آج کل ایک بحث بڑے زور و شور سے جاری ہے۔ زی المعروف بلیک واٹر کے اہلکار ملک کے کئی علاقوں میں دندناتے پھر رہے ہیں لیکن ہم ایسے گڑھے مردوں کو اکھاڑ رہے ہیں جنہیں ہم آج سے 35 سال قبل دفنا چکے [...]
September 16, 2009
پاکستان کی تاریخ کا بدترین لمحہ وہ تھا جب 1958ء میں فوجی جرنیل ایوب خان نے آئین کو معطل کرتے ہوئے پاکستان میں مارشل لاء نافذ کر دیا۔ ان کے چند اقدامات نے ملک کی جڑوں میں ایسے ناسور پیدا کر دیے جس کی وجہ سے آج تک نہ جمہوریت پنپ سکی نہ ہی ملک [...]