November 16, 2009
تحریر: شاہنواز فاروقی
مغرب کا معاملہ عجیب ہے۔ وہ سیکولر مسلمانوں سے کہتا ہے کہ تم مسلمان کیوں ہو اور وہ جو صرف مسلمان ہیں ان سے کہتا ہے کہ تم سیکولر کیوں نہیں ہوجاتے۔ اس کے باوجود مسلمانوں میں بہت سے ایسے عناصر ہیں جو مغرب اور اس کے سیکولر ازم کو للچائی ہوئی نظروں [...]
November 12, 2009
گزشتہ چند ہفتوں سے بلاگ سے غیر حاضری کی وجہ یہ تھی کہ بہت عرصے بلکہ سالوں کے بعد اردو وکیپیڈیا پر بھرپور انداز میں متحرک ہوا اور کافی مضامین تحریر کیے۔ فی الوقت مضامین لکھنے کا یہ سلسلہ بھرپور انداز میں جاری ہے، سنچری کے بعد ناٹ آؤٹ اننگ جاری ہے۔ ذیل میں حال [...]
November 11, 2009
نامق کمال، (پیدائشی نام محمد کمال) ترکی کے ایک قوم پرست شاعر، ناول نگار، ڈرامہ نویس، صحافی، مترجم اور سماجی مصلح تھے۔ نامق کمال کے افکار نے نوجوانان ترک اور ترک قوم پرست تحاریک پر زبردست اثرات ڈالے اور ترک زبان کو جدید خطوط پر استوار کرنے میں بھی اپنا حصہ ڈالا۔ وہ ترکی زبان [...]