وکی نامہ

January 25, 2010

2007ء کے اواخر میں مختلف ساتھیوں کی تحریک میں نے انٹرنیٹ پر اپنی سرگرمیوں کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے بلاگنگ کی دنیا میں قدم رکھا۔ اس وقت بلاگنگ کے بارے میں “ککھ” نہیں پتہ تھا اور نہ ہی اسے مستقل بنیادوں پر جاری رکھنے کا ارادہ تھا۔ لیکن جتنے اچھے ساتھی اس میدان میں میسر [...]

23

پاکستان کی سیاسی جماعتیں- مدد درکار

January 25, 2010

اردو وکیپیڈیا پر پاکستان کے حوالے سے مقالوں پر کام کرنے کے دوران موجودہ و سابق معروف قومی سیاسی جماعتوں کے پرچموں کی ضرورت بھی پڑی اور بہت سارے پرچم وکی میڈیا کامنز میں مل گئے لیکن چند جماعتیں ایسی بھی تھیں جن کے پرچم موجود نہیں تھے۔ “اپنی دنیا آپ پیدا کرنے” کا عزم [...]

17

یوم مہران، شاہراہ مہران پر

January 22, 2010

عرصہ سے میں نے اخبارات میں آنے والی غلطیوں پر اپنے قلم کو روکے رکھا ہے لیکن آج جتنی بڑی غلطی جنگ اخبار سے کی ہے، اس نے مجھے مجبور کر دیا ہے کہ اس کا ذکر یہاں کیا جائے۔ آج جنگ اخبار کے صفحۂ اول پر سرخی کے نیچے ایک خبر کچھ یوں ہے
“سندھ [...]

8

امن کی آشا کے جواب میں بھارت کی بھاشا

January 20, 2010

انڈین پریمیر لیگ کے لیے کھلاڑیوں کی “نیلامی” کے موقع پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ جس طرح کا رویہ اختیار کیا گیا وہ اس بات کا عکاس ہے کہ “امن کی آشا” رکھنے والے کتنی بڑی بھول کا شکار ہیں۔ جب کرکٹ جیسے معمولی کھیل میں بھی بھارت پاکستانی کھلاڑیوں کے حصہ لینے کا روادار نہیں [...]

21

پیر صاحب کے معجزات

January 19, 2010

کیا اسے دیکھ کر اندازہ نہیں ہوتا کہ ہماری قوم جہالت کی کس اتھاہ گہرائیوں میں گری ہوئی ہے؟ اور سیاستدان کیسے اس جہالت کا فائدہ اٹھاتے ہیں؟ کسی ساتھی نے کیا خوب تبصرہ کیا ہے کہ کیا ذیل کے بیان کے بعد بجنے والی تالیاں معجزہ نہیں ہیں؟ یہ وڈیو دیکھنے کے بعد تو [...]

29