ملا برادر کی غیر متوقع گرفتاری، اسباب و محرکات

February 19, 2010

تحریر: زبیر انجم صدیقی
امریکی و برطانوی اخبارات، سی این این اور بی بی سی جیسے بڑے نشریاتی ادارے سولہ فروری سے ایک بہت بڑی “کامیابی” کی خبر نشر کر رہے ہیں۔ اور وہ “کامیابی” ہے افغانستان میں مغربی ذرائع ابلاغ کے بقول ملا عمر کے سیکنڈ اِن کمانڈ، ملٹری کمانڈر، امیر المومنین کے شوریٰ اور [...]

21

ذکر جب چھڑ گیا ۔۔۔۔

February 11, 2010

برادر راشد کامران نے ایک چنچل کا ذکر کیا تو ہماری رگ خبریت بھی پھڑک اٹھی ہے۔ سوچا کہ جس سے عرصہ ہوا تائب ہو چکا ہوں، کیوں نہ ایک مرتبہ پھر اس کا ذائقہ چکھ لیا جائے۔ تو جناب جیسے ہی یہ ارادہ کیا، ہمارے موقر اردو روزنامے “جنگ” نے ایک عظیم الشان خبر [...]

9

مودودی دا کھڑاک

February 10, 2010

تحریر: زبیر انجم صدیقی
یہ نگارشات لکھنے کا محرک بی بی سی اردو پر آٹھ فروری کو شائع ہونے والا محمد حنیف کا بلاگ بنا ہے جس کا عنوان ہے ’’مودودی دا کھڑاک‘‘۔ میں خود بھی محمد حنیف کےاسلوب تحریر کا مداح ہوں اور ان کے بعض واقعات پر لکھے گئے کالم انتہائی شاندار ہیں جن [...]

23

بلاگ قارئین سے رابطہ، آسان ترین ذریعہ

February 8, 2010
تدوین: ,

گزشتہ ایک ڈیڑھ سال سے اردو بلاگنگ کا دامن وسیع سے وسیع تر ہوتا جا رہا ہے اور ہر ایک دو ماہ بعد ایک سے بڑھ کر ایک بلاگر اس میدان میں قدم رکھ رہا ہے۔ انہی میں سے ایک ہمارے نئے بلاگر ریاض شاہد صاحب ہیں، جو تاریخ و اسلام کے موضوعات پر تو [...]

10