Comments on: ہفتۂ بلاگستان

By: منظرنامہ » ہفتہ بلاگستان ایوارڈ : نامزدگیاں
[...] ہفتہ بلاگستان ٹیگ از ابو [...]

By: رند کے رند رہے۔۔۔ « Faisaliat- فیصلیات
[...] کچھ “براہِ راست” قسم کے نامے تو میرے نام یہاں اور یہاں بھی آئے (اور شائد کہیں اور بھی آئے ہوں لیکن دیکھ نہ [...]

By: ابوشامل
عیادت کا بہت شکریہ، گوندل صاحب۔

صاحب علم افراد کی نشانی یہی ہوتی ہے کہ وہ تمام عمر طالب علم رہتے ہیں۔ علم دراصل ایک بہتا پانی ہے، اگر یہ رک جائے تو گندا تالاب بن جاتا ہے، اسے چلتے ہی رہنا چاہیے۔ اللہ آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے اور حصول علم کے لیے آپ کے وقت میں برکت دے۔ آمین

By: جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین
محترم ابو شامل صاحب!

اللہ تعالٰی آپ کو مکمل شفا دے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔آمین

آپ نے تبصروں کے حوالے سے اس ناچیز کا نام لکھ  ڈالا ہے ۔ اس سے پہلے کہ نفس پھول کر  کُپا ہو۔  یہ گذارش کرنا چاہوں گا کہ میں تو متواتر طالبِ علم ہوں۔  آپ اور باقی بہت سے قابلِ صد احترام  صاحبان کے سامنے میری معلومات نہ ہونے کے برابر ہیں ۔ اگر میری رائے یا تبصرے میں سے کوئی بات آپ کو اچھی لگی ہے تو یہ خدا کی دین ہے میرا اسمیں کوئی کمال نہیں۔ پھر بھی میں آپکے خلوص کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے  مجھے یاد رکھا۔

رمضان المبارک اور کچھ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے مجھے وقت نہیں مل سکا  اس لئیے کچھ تاخیر سے میں یہ ا لفاظ لکھ رہا ہوں۔ امید کرتا ہوں کہ آپ میری کوتاہی کو درگذر فرمائیں گے۔

دعا گو۔

جاوید گوندل  ۔ بآرسیلونا ، اسپین

By: ابوشامل
خرم صاحب! تبصرے اور دعاؤں کے لیے شکریہ۔

راشد صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ وکیپیڈیا 11 ہزار کا سنگ میل عبور کر چکا ہے۔