موضوع: اردگرد

شیشہ و تیشہ

شاہراہ فیصل کراچی کی شہ رگ ہے، ہوائی اڈے اور بندرگاہ کو ملانے والی یہ شاہراہ اس وقت بھی جاگتی اور زندگی کو رواں رکھتی ہے جب پورا شہر سوجاتا ہے۔ دفتری اوقات میں...

فلا تقلُ لّهمآ أُفٍّ

فلا تقلُ لّهمآ أُفٍّ

زندگی بہت تیز رفتار ہو گئی ہے، ہم کولہو کے بیل کی طرح ایک روٹین میں بندھ گئے ہيں۔ اس معمول میں شاذ و نادر ہی کوئی تبدیلی واقع ہوتی ہے۔ صبح سویرے اٹھنا،...

سوزش باطن کے ہیں احباب منکر

سوزش باطن کے ہیں احباب منکر

اشتہارات کی دنیا میں ہر شے ایک سراب ہے۔ آپ سگریٹ پی کر پہاڑوں کی چوٹیاں سر کر سکتے ہیں، نہ ہی ایک کولڈ ڈرنک پی کر طوفانوں سے ٹکرا سکتے ہیں۔ ان اشتہارات...

لاہور و غزہ

لاہور و غزہ

گزشتہ ہفتے لاہور میں قادیانی عبادت گاہ پر حملے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، اور اس واقعے نے ثابت کر دیا کہ دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہے اور یہ بلا تفریق رنگ...

کراچی بین الاقوامی کتب میلہ 2009ء

کراچی بین الاقوامی کتب میلہ 2009ء

کراچی کی سالانہ اہم سرگرمیوں میں سے ایک "کراچی بین الاقوامی کتب میلہ 2009ء" پانچ دن تک اپنی رونقیں جمائے رکھنے کے بعد پیر 14 دسمبر کو اختتام کو پہنچا۔ یہ کراچی کے ادبی...

نیا نیا کراچی

نیا نیا کراچی

جب گوگل ارتھ اور گوگل نقشہ جات نئے نئے آئے تھے تو ہمارا آدھا دن اس پر آوارہ گردیوں ہی میں گزرتا تھا لیکن جیسے جیسے کراچی میں شہری حکومتوں کی جانب سے ترقیاتی...

عثمانیہ

عثمانیہ

عثمانیہ مرکز کی خبر آنے کے بعد لگتا ہے اب مجھے [[سلطنت عثمانیہ]] کے حوالے سے اپنے مضامین کو تھوڑی سی 'بریک' لگانی ہوگی۔ ایسا نہ ہو کہ عثمان سے تعلق کے باعث دھر...

ٹک ٹک دیدم

ٹک ٹک دیدم

ٹک ٹک دیدم، دم نہ کشیدم الطاف حسین کراچی کی ترقی کیلئے ماہانہ 10 ہزار روپے عطیہ کریں گے لندن (پ ر) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ”کراچی ڈیولپمنٹ ٹرسٹ“ کے...