امن کی آشا کے جواب میں بھارت کی بھاشا

January 20, 2010

انڈین پریمیر لیگ کے لیے کھلاڑیوں کی “نیلامی” کے موقع پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ جس طرح کا رویہ اختیار کیا گیا وہ اس بات کا عکاس ہے کہ “امن کی آشا” رکھنے والے کتنی بڑی بھول کا شکار ہیں۔ جب کرکٹ جیسے معمولی کھیل میں بھی بھارت پاکستانی کھلاڑیوں کے حصہ لینے کا روادار نہیں [...]

21

وہ ایک چھکا ۔۔۔ یہ ایک فتح

June 22, 2009

1986ء میں جاوید میانداد نے شارجہ کے میدان میں چیتن شرما کو ایک چھکا رسید کیا اور اس ایک چھکے نے عرصۂ دراز تک بھارت پر پاکستان کا دبدبہ قائم کر دیا اور ایک روزہ کرکٹ میں پاکستان کے اس پہلے کے نتیجے میں قومی ٹیم کا جو مورال بلند ہوا وہ بالآخر پاکستانی [...]

12

ورلڈ کپ سے محرومی، راست اقدام کی ضرورت

May 15, 2009

پاکستان میں امن و امان کی صورتحال کی خراب صورتحال کے باعث خود سے یہ توقع رکھنا کہ ہم ورلڈ کپ 2011ء کا انعقاد کامیابی سے کر لیں گے، ویسے ہی عبث تھا لیکن سری لنکا کی قومی کرکٹ ٹیم پر لاہور میں ہونے والے حملے نے اس موہوم کی امید کو بھی ختم کر [...]

2

بیجنگ اولمپک

July 23, 2008

One World
Beijing

4 سال بعد دنیا کی نظریں ایک مرتبہ پھر سب سے عالمی کھیلوں کے مقابلوں “اولمپکس” پر مرکوز ہیں اور اس مرتبہ سب کی توجہ کا مرکز چین کا دارالحکومت بیجنگ ہے جہاں اگلے ماہ اولمپکس 2008ء کا آغاز ہو رہا ہے۔ بیجنگ نے 2001ء میں اولمپک کھیلوں کی میزبانی کا مقابلہ اپنے [...]

2