ابے روک نہ یار!

یہ وہ "uncut" اور "unreleased" وڈیو ہے جسے ہمارے ہاں کے نجی ذرائع ابلاغ کا "تخلیق کردہ" سب سے عظیم شاہکار گردانا جاتا ہے۔ اس وڈیو نے چاند نواب کو راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچایا۔ اب اچھے بھلے صحافی چاند نواب سے ملاقات کر کے ان کے ساتھ ایک یادگار تصویر کھنچواتے ہیں 🙂 ۔ میری ذاتی معلومات کے مطابق پاکستان کے کسی رپورٹر کو اتنی شہرت نصیب نہیں ہوئی جتنی اس چند منٹ کی وڈیو کے نتیجے میں چاند نواب کو ملی۔ ویسے نجانے کس نے اس بیچارے رپورٹر سے دشمنی نکالتے ہوئے اس کی وڈیو آن لائن جاری کر دی 🙂
(احتیاط: اس وڈیو میں رپورٹر نے چند نامناسب الفاظ بھی استعمال کیے ہیں)

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

13 تبصرے

  1. ہاہاہاہاہاہا یار کمال ہی ہو گیا، ادھر گاڑی چھوٹ رہی تھی اور یہاں لوگ. کرتا کیا نہ کرتا................

  2. ہم نے کئی بات یہ ویڈیو دیکھی ہے اور ہر بار پہلے سے زیادہ ہنسی آئی ہے۔ آپ کی بات بالکل درست ہے کہ اس ویڈیو سے رپورٹر مشہور گیا۔ آپ کی تحریر سے ہمیں اس کا نام بھی معلوم ہو گیا۔

  3. کس کس مصیبت سے نمٹتا؟
    چاند کو سورج کی طرف منہ کر کے کھڑا کر دیا
    گرم ہونا تو فطری بات تھی 😉 .

  4. Hasan says:

    میرا پاکستان : آپ لگتا ہے ہر بار وڈیو میں اپنے کسی جاننے والے کو تلاش کر رہے تھے ۔ ورنہ بچارے چاند نواب نے تو کئی مرتبہ اپنا نام لیا ہے 🙂

  5. زین says:

    ہاہاہا بہت خوب ....
    آپ نے تصویر نہیں کھنچوائی ؟؟؟

  6. ھاھاھاھا یہ بہت پہلے دیکھا تھا اور دماغ کئی دن روشن رھا

  7. جعفر says:

    speechless ہوگیا ہوں۔۔۔ :mrgreen:

  8. اسید says:

    سنا ہے اب چاند نواب صاحب کراچی پریس کلب میں بہت اکڑ کر گھومتے ہیں-

  9. ایک عرصہ پہلے دیکھی یہ ویڈیو، آج احوال بھی معلوم ہوا ، شکریہ ابو شامل صاحب

  10. ظفری says:

    اس وڈیو کا لنک کئی ماہ پہلے مجھے کسی نے ای میل کیا تھا ۔ پہلی بار دیکھ کر ہی بیحد ہنسی آئی ۔ چاند میاں کا اندازِ گفتگو بلکل ایک typical کراچی والا ہے ۔ جس نے اس صورتحال میں اور بھی مزا دیا ۔ اب بھی ویڈیو نظر سے گذرے تو پوری ویڈیو دیکھے بغیر رہا نہیں جاتا ۔
    فہد بھائی شئیرنگ کا شکریہ ۔

  11. Samah says:

    بہت اعلیٰ ویڈیو شئیر کی ہے۔۔۔!

  12. شہزاد وحید says:

    ہاہاہاہاہاہا

  13. MAHI says:

    hmmmmmmmmmmmmmmmmm
    this would be happen if you stand a person in front of sun, in full hotness...

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.