Comments on: نیا نیا کراچی

By: امید
ہت خوب  ۔ ۔ بہت اچھا سا لگ رہ اہے اپنے شہر کو یون دیکھنا

By: جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین
فرحان دانش صاحب، راشد کامران صاحب، نعمان صاحب، محمداحمد صاحب اور ابو شامل صاحب۔

صاحبان!آپ کی باتوں سے   خلوص  جھلکتا ہے۔  اللہ تعالٰی آپ سب کو جزائے خیر عطا کرے ۔

اللہ تعالٰی پاکستان اور ہمارے شہروں کو دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی عطا کرے۔آمین

By: ابوشامل
اصل میں اوپر کی تصاویر میں صرف فلائی اوور اور انڈر پاس اس لیے دکھائے ہیں کیونکہ فضائی تصاویر میں یہ تعمیرات زیادہ واضح انداز میں نظر آتی ہیں۔ اب گوگل میپس پر ہم کراچی میں نکاسی و فراہمی آب کے نظام میں ہونے والی ترقی تو دیکھنے سے رہے۔ علاوہ ازیں پارکوں اور اسپتالوں کے ضمن میں بہت کام ہوا ہے اور بلاشبہ کہا جاسکتا ہے کہ آج کا کراچی 2000ء کے کراچی سے بالکل مختلف ہے۔

By: ابوشامل
اس سلسلے میں گزشتہ ناظم نے ‘اسٹیک ہولڈرز’ سے جس طرح پیسہ نکلوایا وہ واقعی ایک کارنامہ تھا۔ آج قائد آباد کا فلائی اوور اسٹیل مل، کے پی ٹی انڈر پاس کراچی پورٹ ٹرسٹ، زیر تعمیر بیس فیصل فلائی اوور پاک فضائیہ اور دیگر منصوبے متعلقہ اداروں کے پیسوں سے بنے ہیں۔ یہ دراصل شہری حکومت کی اس قائل کرنے کی مہم کا نتیجہ تھا جو شہری حکومت نے چلائی کہ آپ شہر کے بنیادی ڈھانچے کو استعمال کرتے ہوئے بہت کچھ حاصل کرتے ہیں اس لیے یہ آپ کی بنیادی ذمہ داری ہے کہ اس ڈھانچے کو بہتر بنانے میں اپنا حصہ ڈالیں۔

By: ابوشامل
بہت شکریہ فرحان حیدرآباد کے بارے میں اپ ڈیٹ دینے کا۔