Comments on: قائد اعظم – ایک سیکولر رہنما؟

By: mahi
he is one of our great scholars no one can be like our babaye qom.he was a strong man.and he give us a lovely gift in shape of pakistan

By: Mahi
Abu Shamil  good  effort, Quaid e Azam was a Realy good and wonder full leader.He was the only one who made this possible that Pakistan came into being  Existance. He gave the homeland of all Muslims where all Muslims could live according to their beliefs.

By: ابوشامل
بلاگ پر خوش آمدید فرقان!

قائد اعظم کو کافر اعظم ایک شعر میں کہا گیا تھا جو مجلس احرار سے تعلق رکھنے والے مظہر علی اظہر ایڈوکیٹ کا تھا۔ ان کا یہ شعر کچھ یوں تھا:

اک کافرہ کے واسطے اسلام کو چھوڑا

یہ قائد اعظم ہے کہ ہے کافر اعظم

(ایسا گستاخانہ جملہ بیان کرنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ اس بات کو واضح کیا جائے۔ نقل کفر، کفر نہ باشد)

اب کیونکہ آپ نے یہ موضوع کھولا ہے تو میں کچھ بیان کرتا چلوں کہ سیکولر حلقوں کی “علمی بنیادوں” پر چوٹیں گزشتہ ایک صدی میں علامہ اقبال اور سید ابو اعلیٰ مودودی نے لگائی ہیں، ویسی کسی نے نہیں لگائیں یہی وجہ ہے کہ انہوں نے بہت ہی گھٹیا انداز میں یہ الزام سید مودودی کے سر تھونپا ہے کہ انہوں نے قائد اعظم کو ‘کافر اعظم’ قرار دیا تھا اور یہ الزام اس قدر بڑھا کہ ہماری سابق وزیر اعظم مرحومہ بے نظیر بھٹو تک نے اپنی کتاب “مفاہمت: اسلام، جمہوریت اور مغرب” کے صفحہ 68 و 69 پر بھی یہ الزام سید مودودی پر تھونپا ہے جس کی ان کے پاس کوئی دلیل نہیں۔ سید مودودی تو زندگی بھر خود ان کفر کے فتووں کی فیکٹریوں کے خلاف رہے اور ان کی بندش چاہتے تھے۔ لیکن کیونکہ مظہر علی اظہر کی کوئی حیثیت نہ تھی اور نہ ہی ان کے ان ناپاک الفاظ کی اس لیے ملک کے سیکولر حلقوں نے کمال ہوشیاری سے اس بیان کا رخ سید مودودی کی جانب پھیرا اور آج تک ان پر دشنام طرازی کرتے آئے ہیں۔ اس کی وجہ؟؟ اس کی وجہ سیدھی سی یہ ہے کہ قادیانیوں کو اقلیت قرار دلوانے کے لیے عقلی سطح پر جو کام سید مودودی نے کیا، اس کی وجہ سے قادیانی لابی آج تک ان کے خلاف ہر سطح پر الزامات کی بوچھاڑ کرتی آئی ہے اور آپ نے خود ملاحظہ کیا ہوگا کہ ہمارے سیکولر و قادیانی حلقے ان سے کس قدر بدظن رہتے ہیں۔

By: محمد فرقان خان
جناب عالی میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کس نے اور کب اور کس پیرائے میں قائد اعظم کو کافر اعظم اور پاکستان کو ناپاکستان کہا تھا

آپ کا بھائی

فرقان

By: ابوشامل
عرفان صاحب! بلاگ پر خوش آمدید۔ بہت خوبصورت بات کی ہے آپ نے کہ اسلام نہ چاہنے والے افراد اپنی منافقت چھوڑیں۔