سماء کا کمال

سماء ٹی وی کا "کمال" گو کہ کچھ پرانا ہے لیکن اسے دیکھ کر آج بھی وہی سواد آتا ہے۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

7 تبصرے

  1. جعفر says:

    ہاہاہاہا۔۔۔ میرے لئے تو نیا ہی ہے ۔۔۔
    طلعت صاحب بڑی روانی سے بول رہے تھے
    اپنے مشہور زمانہ Pause بالکل بھی نہیں دئیے۔۔۔

  2. 🙂
    ہو جاتا ہے...

  3. ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ میں نے شاید لائیو دیکھا تھا۔

  4. اسید says:

    بھئی کبھی کبھی تو ملک الموت بھی ایک جیسے نام سے دھوکہ کھا جاتا ہے یہ تو پھر ٹی وی چینل ہے--

  5. واہ یار.. چھا گئے سما والے تو.. یہ تو شکر کریں طلعت حسین صاحب نے تبصرہ نہیں کردیا پاکستان بھارت تعلقات پر ورنہ دونوں قوموں کو رلا دیتے.

  6. Wakas Mir says:

    Waise inhi se pooch lete 😀

  7. ظفری says:

    ہاہاہا ۔۔۔۔ بہت خوب
    ایک بار میرے نام بھی ایک ٹی وی چینل سے فون آیا تھا ( چینل کا نام صیغہ راز رکھا ہے ) ۔ کہ ظفر صاحب جب 1857 کی جنگ آپ ہار گئے تو رنگون جا کر آپ نے طالبان کی طرح گوریلا وار کا آغاز کیوں نہیں کیا ۔ صرف غزلیں لکھنے اور حقہ پیتے ہوئے وقت کیوں گزارا ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.