Comments on: سیکولر ازم اور وقار

By: What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ » Blog Archive » غَلَط العام
[...] روز قبل عنیقہ ناز صاحبہ کی ایک تحریر جو ابو شامل صاحب کے بلاگ پر نقل شاہنواز فاروقی کی ایک تحریر کے [...]

By: عنیقہ ناز
آپ نے درست کہا ابو شامل۔

By: ابوشامل
بھائی یہ جیتنے ہارنے والی بحث نہیں ہے۔ اس کا مقصد محض ایک دوسرے کے علم میں اضافہ کرنا ہے اور مخالف نقطہ نظر کے حامل افراد کی رائے جاننا ہے۔ کیوں عنیقہ صاحبہ درست کہہ رہا ہوں نا؟

By: ڈفر - DuFFeR
کون جیتا؟

By: ابوشامل
آپ نے مذکورہ بالا تبصرے میں ایک بہت زیادہ اہم بات کہی ہے اور میرے خیال میں ہمارے تاریخ کے مطالعہ کرنے والے افراد کو اس پر غور کرنا چاہیے۔ مسلمانوں کے ایک طبقے نے اپنے ہر طرز عمل اور نا اہلی کو چھپانے کے لیے دوسروں کی سازش کا جو کھاتہ کھول رکھا ہے، وہ بے عملی اور خود پسندی کا اہم ترین سبب ہے۔ اس پر کوئی غور نہیں کرتا کہ مراکش سے لے کر انڈونیشیا تک غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے کی وجہ کہیں مسلمانوں کی بے عملی اور منافقت تو نہ تھی؟ ہاں، مغرب ضرور مسلمانوں کا دشمن رہا ہے کیونکہ وہ انہیں اپنے مقامات مقدسہ پر قابض قوت سمجھتا تھا اور صلیبی جنگیں بھی اسی دشمنی کی آگ کو بجھانے کے لیے مسلط کیں لیکن عسکری کے بعد سیاسی اور پھر ذہنی میدان میں مسلمانوں کی شکست میں مغرب سے زیادہ ان کا اپنا قصور تھا۔

اس حوالے سے آپ کا صاحب تحریر کو الزام دینا درست نہیں ہے۔ میں ان کی دیگر تحاریر بھی پڑھ چکا ہوں، جس سے ان کا موقف درست انداز میں سامنے آتا ہے۔