شاہ عبد اللطیف بھٹائی-وڈیو پوسٹ

ہمارے عزیز دوست اور اِس بلاگ پر 'کبھی کبھار' اپنی تحاریر کے ساتھ جلوہ گر ہونے والے زبیر انجم نے شاہ عبد اللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر اپنے ادارے 'سماء ٹی وی' کے لیے یہ پیکیج تیار کیا تھا۔ تقریباً 2 منٹ کی اس وڈیو میں اسکرپٹ اور آواز دونوں زبیر انجم کی ہے۔ یہ پیکیج شاہ لطیف کے عرس کے موقع پر سماء ٹی وی سے نشر کیا گیا۔ ملاحظہ کیجیے

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

5 تبصرے

  1. ابوشامل says:

    زبیر بھائی، اس پیکیج سے تو یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کو اپنے سندھی کے تلفظ پر بہت زیادہ محنت کرنے کی ضرورت ہے 🙂 ویسے پیکیج چنگا ہے!

  2. یہ پس منظر میں کیا پڑھا جا رہا ہے؟

  3. خوبصورت پیکج ہے۔

  4. تباهي هے says:

    جتني بهي تعريف كريں كم هے ۔۔

  5. عبدالعزيز افضل says:

    سچ بهتريں كاوش هے ۔۔۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.