ذکر جب چھڑ گیا ۔۔۔۔

February 11, 2010

برادر راشد کامران نے ایک چنچل کا ذکر کیا تو ہماری رگ خبریت بھی پھڑک اٹھی ہے۔ سوچا کہ جس سے عرصہ ہوا تائب ہو چکا ہوں، کیوں نہ ایک مرتبہ پھر اس کا ذائقہ چکھ لیا جائے۔ تو جناب جیسے ہی یہ ارادہ کیا، ہمارے موقر اردو روزنامے “جنگ” نے ایک عظیم الشان خبر [...]

9

یوم مہران، شاہراہ مہران پر

January 22, 2010

عرصہ سے میں نے اخبارات میں آنے والی غلطیوں پر اپنے قلم کو روکے رکھا ہے لیکن آج جتنی بڑی غلطی جنگ اخبار سے کی ہے، اس نے مجھے مجبور کر دیا ہے کہ اس کا ذکر یہاں کیا جائے۔ آج جنگ اخبار کے صفحۂ اول پر سرخی کے نیچے ایک خبر کچھ یوں ہے
“سندھ [...]

8

خبر کے ساتھ اجتماعی زیادتی

July 17, 2009

پاکستان کے اردو اخبارات سے مجھے ہمیشہ یہی گلہ رہا ہے کہ انہیں خبر کے مندرجات کو جانچنے پرکھنے کی ذرا توفیق نہیں ہوتی۔ اغلاط سے بھرپور خبروں کی اشاعت اس بات کو ظاہر کرتی ہے کہ بڑی بڑی تنخواہوں پر کام کرنے والے ایڈیٹرز کو اپنا اخبار تک دیکھنے کی “فرصت” نہیں ملتی۔ ورنہ [...]

8

کیا اخبارات میں اغلاط کی دوڑ شروع ہو چکی ہے؟

July 7, 2009

پاکستان کے اردو قومی اخبارات فاش غلطیوں کے باعث اپنی ساکھ کو ہمیشہ نقصان پہنچاتے آئے ہیں۔ لیکن جب سب سے زیادہ تحقیق پر مبنی رپورٹیں شایع کرنے والا اخبار بھی فاش غلطی کر جائے تو دھچکا لگتا ہے۔ کراچی سے شایع ہونے والا روزنامہ امت سب سے زیادہ تحقیقی رپورٹیں پیش کرتا ہے خصوصاً [...]

19