ٹیگ: ’تحریر‘


لکھو اور لکھتے رہو

اپنے ارد گرد جو دیکھو، محسوس کرو، سنو سب لکھ ڈالو اور بہتر ہے کہ چھپوا ڈالو۔ تمہاری تحریریں ملک کی زبان، ادب، ثقافت، تہذیب اور تاریخ کا اہم جز ہیں۔ انہیں لکھتے رہنا چاہیے۔ اگر ایسا نہیں کیا گیا تو تمہاری تاریخ گم ہو جائے گی۔
پیر حسام الدین راشدی (بحوالہ کتاب: شمالی سندھ کی کہاوتیں اور محاورے از انجینئر عبد الوہاب سہتو)۔

Google Buzz