ذکر جب چھڑ گیا ۔۔۔۔

February 11, 2010

برادر راشد کامران نے ایک چنچل کا ذکر کیا تو ہماری رگ خبریت بھی پھڑک اٹھی ہے۔ سوچا کہ جس سے عرصہ ہوا تائب ہو چکا ہوں، کیوں نہ ایک مرتبہ پھر اس کا ذائقہ چکھ لیا جائے۔ تو جناب جیسے ہی یہ ارادہ کیا، ہمارے موقر اردو روزنامے “جنگ” نے ایک عظیم الشان خبر [...]

9

یوم مہران، شاہراہ مہران پر

January 22, 2010

عرصہ سے میں نے اخبارات میں آنے والی غلطیوں پر اپنے قلم کو روکے رکھا ہے لیکن آج جتنی بڑی غلطی جنگ اخبار سے کی ہے، اس نے مجھے مجبور کر دیا ہے کہ اس کا ذکر یہاں کیا جائے۔ آج جنگ اخبار کے صفحۂ اول پر سرخی کے نیچے ایک خبر کچھ یوں ہے
“سندھ [...]

8

مجھے جھوٹ بولنے دیں

October 13, 2009

سندھی زبان کے معروف ادیب اور ڈرامہ نگار امر جلیل نے روزنامہ جنگ کے لیے کالم لکھنے کا آغاز کیا ہے اور موضوع انتہائی انوکھا چنا ہے “سب جھوٹ” اور ان کا دعویٰ ہے کہ سچ سن سن کر قوم کے کان پک گئے ہیں، اس لیے انہيں کچھ جھوٹ بھی سنانا چاہیے۔ کہتے ہیں [...]

12

تمنائیں زیر و زبر

July 22, 2009

ہمارے ایک بزرگ اور محترم کالم نگار نے چند روز قبل جو دانشوری کے گل بکھیرے ہیں وہ اس امر کے غماز ہیں کہ زائد العمری کے باعث ان کا دماغ کچھ چل گیا ہے یا پھر دوسری صورت یہ ہو سکتی ہے کہ ان کے کالمز کوئی نو آموز لکھ رہا ہے اور ان [...]

27

خبر کے ساتھ اجتماعی زیادتی

July 17, 2009

پاکستان کے اردو اخبارات سے مجھے ہمیشہ یہی گلہ رہا ہے کہ انہیں خبر کے مندرجات کو جانچنے پرکھنے کی ذرا توفیق نہیں ہوتی۔ اغلاط سے بھرپور خبروں کی اشاعت اس بات کو ظاہر کرتی ہے کہ بڑی بڑی تنخواہوں پر کام کرنے والے ایڈیٹرز کو اپنا اخبار تک دیکھنے کی “فرصت” نہیں ملتی۔ ورنہ [...]

8