January 22, 2010
عرصہ سے میں نے اخبارات میں آنے والی غلطیوں پر اپنے قلم کو روکے رکھا ہے لیکن آج جتنی بڑی غلطی جنگ اخبار سے کی ہے، اس نے مجھے مجبور کر دیا ہے کہ اس کا ذکر یہاں کیا جائے۔ آج جنگ اخبار کے صفحۂ اول پر سرخی کے نیچے ایک خبر کچھ یوں ہے
“سندھ [...]
October 13, 2009
سندھی زبان کے معروف ادیب اور ڈرامہ نگار امر جلیل نے روزنامہ جنگ کے لیے کالم لکھنے کا آغاز کیا ہے اور موضوع انتہائی انوکھا چنا ہے “سب جھوٹ” اور ان کا دعویٰ ہے کہ سچ سن سن کر قوم کے کان پک گئے ہیں، اس لیے انہيں کچھ جھوٹ بھی سنانا چاہیے۔ کہتے ہیں [...]
July 22, 2009
ہمارے ایک بزرگ اور محترم کالم نگار نے چند روز قبل جو دانشوری کے گل بکھیرے ہیں وہ اس امر کے غماز ہیں کہ زائد العمری کے باعث ان کا دماغ کچھ چل گیا ہے یا پھر دوسری صورت یہ ہو سکتی ہے کہ ان کے کالمز کوئی نو آموز لکھ رہا ہے اور ان [...]
May 22, 2009
اخباری صحافت کا معیار کسی وقت بلند ہوا کرتا تھا لیکن جب سے نجی ٹی وی چینلوں کی آمد شروع ہوئے ہے، تجربہ کار صحافیوں کی چینلوں میں منتقلی کے باعث اخباری صحافت کا جنازہ نکل گیا ہے۔ اگر پاکستان سے نکلنے والے 5 بڑے اردو اخبارات کی ایک روز کی غلطیوں کو سمیٹا جائے [...]