Comments on: تجدید و احیائے دین

By: بھولی بسری تجویز
[...] مکی 2۔ قطعہ کلامی۔ محمد علی مکی 3۔ مونٹی کرسٹو کا نواب 4۔ تجدید و احیائے دین۔ ابوشامل 5۔ پطرس کے مضامین۔ نعمان علی 6۔ ترکش۔ شعیب [...]

By: ابوشامل
ماورا اور اجمل صاحب، پسندیدگی کا بہت شکریہ۔

مکی بھائی، کتاب آن لائن رکھ دی گئی ہے۔ میں نے پوسٹ اپ ڈیٹ کر کے آن لائن پڑھنے کا ربط شامل کر دیا ہے۔

راشد بھائی، کتاب میں کسی قسم کی کوئي بھی غلطی ہو آپ مطلع کر سکتے ہیں۔ میں اسے فوراً تبدیل کردوں گا۔ مجھے خوشی ہو رہی ہے کہ اس جیسی اعلی کتاب کئی افراد کے زیر مطالعہ آ گئی ہے۔

By: مکی
ما وراء آئیڈیا تو زبردست ہے مگر اسے مزید مہمیز کی ضرورت ہے.. ابھی ہم صرف چار کتابیں ہی کر پائیں ہیں مزید چار کتابیں زیرِ تکمیل ہیں جن میں سے تین پر تو تنِ تنہا شعیب خالق صاحب کام کر رہے ہیں مزید ایک کتاب ساجد اقبال صاحب کی طرف سے آنی ہے.. اس طرح یہ کُل آٹھ کتابیں ہوئیں جو اگرچہ غنیمت تو ہیں مگر اردو بلاگروں کی تعداد کے حساب سے بہت کم ہیں. فرحت بہن نے وعدہ تو کیا تھا مگر وہ کوئی کتاب تجویز نہ کر سکیں..

احباب کے پاس اگر اس سلسلے میں کوئی تجویز ہو تو ضرور پیش کریں تاکہ اس مہم کا دائرہ مزید وسعت اختیار کر سکے..

مکی کے بلاگ سے آخری تحریر ہے  ..جی میل کے تھیمز

By: راشد کامران
بہت مبارک ہو جناب۔ میں نے پی ڈی ایف پرنٹ کی ہے اور اس کے بعد اپنے آئی فون پر بھی نستعلیق میں‌ پی ڈی ایف پڑھ سکتا ہوں ۔۔ چھا گئے آپ۔

کیا کچھ ٹائپوز کی طرف اشارہ کیا جاسکتا ہے؟ غالبا پہلے ہی یہ پروف ریڈنگ کے مرحلے میں ہوگی تو سوچا کہ یہ معلوم کر لیا جائے کہ کتابوں کی ٹائپوز درست کرنے کا کیا طریقہ کار طے ہوا ہے؟

راشد کامران کے بلاگ سے آخری تحریر ہے  ..ہولی کاؤ

By: مکی
زبردست ابو شامل.. کتاب کی تکمیل کی نہ صرف مبارک باد بلکہ شکریہ بھی قبول کیجیے.. اور اسے جلد از جلد آن لائن رکھنے کا بھی بندوبست کیجیے.. اور پی ڈی ایف کب نازل فرما رہے ہیں..؟

مکی کے بلاگ سے آخری تحریر ہے  ..find اور xargs کے امتزاج سے فائلیں حذف کریں