Comments on: اردو وکیپیڈیا پر اصطلاحات – میرا موقف

By: يوں نہ تھا ميں نے فقط چاہا تھا يوں ہو جائے » اردو وکی پیڈیا۔ ایک صارف کی گزارشات
[...] بلاگ پر اردو وکی پیڈیا کا عمومی موقف اور اس کے جواب میں اپنا ذاتی نقطہ نظر بیان کیا۔ زیر نظر مضمون میں وکی پیڈیا کے ایک صارف کی [...]

By: ابوشامل
جاوید صاحب! رائے کا بہت شکریہ۔ میں نے یہ معاملہ وکیپیڈیا اردو کے ایک اعلیٰ منتظم کے گوش گزارا کرایا ہے۔ وہ مجھے جلد از جلد جوابی مضمون عنایت کریں گے جس میں ان اصطلاحات کے حامی افراد کا موقف بیان کیا جائے گا۔

By: جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین
کسو ناکس،معمالہ ،  چلان  ۔۔۔

مندرجہ بالا الفاظ کو ۔۔

کس و ناکس ، معاملہ ، اور چلن پڑھا جائے

By: جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین
اس بارے میں مجھے چھوٹی سی گزارش کرنی ہے۔

اگر ہمیں اردو کا مستقبل عزیز ہے تو  غیر مستعمل،ثقیل اور بھاری قسم کی اصطلاحات سے گریز کیا جائے۔

بہت عرصے سے بھاری مشاہیرہ  پہ اور خطیر سرمایہ خرچ کر کے کئی سالوں بعد  ۔۔ مقتدرہ قومی زبان۔۔ نامی ادارے کےذمہ داران نے اردو کی بہت سی اصطلاحات کی چوٹی سر کی تھی۔ مگر وہ اصطلاحات بجائے خود اسقدر مشکل اور ثقیل تھیں کہ لوگوں نے اسے در خودِ اعتناء ہی نہیں جانا۔اور اصطلاحات کبھی بھی مستعمل نہ ہوسکیں۔

مسئلہ یہ ہے کہ اگر تو ہم اردو کو قومی کے ساتھ ساتھ عوامی زبان بھی بنانا چاہتے ہیں کہ یہ ہر کسو ناکس کا اوڑنا بچھونا ہو ۔ اردو کاحشر دیگر سمجھ میں نہ آنے والی زبانوں جیسا نہ ۔ مثلاً انگریزی زبان بہت وسیع المعانی اور ذخیرہ الفاظ رکھتی ہے۔ چونکہ ہماری اکثریت اور عام آبادی پڑھی لکھی نہیں۔ اور انگریزی زبان سرکاری درباری زبان ہونے کی ووجہ سے بھی ۔  ہماری اکثریت  اسلئیے  انگریزی کو مہمل سمجھتے ہوئے سرے سے ہی رد کر دتی ہے۔ ماضی کچھی اسطرح کا معمالہ فارسی وغیرہ کے ساتھ رہا ہے۔

میں سمجھتا ہوں اصطلاحات ہوں مگر نہائیت آسان ، مختصر سا لفظ، اور اس کے رائج کرنے کا طریقہ کار آسان اور عوامی ہو تانکہ اردو کو صرف  کسی مخصوص، نہائیت اعلٰی، پڑھے لکھے محدودئے چند لوگوں کی زبان بننے روکا جائے۔ اور اسکی مقبولیت میں کمی نہ ہو۔

اصطلاحات  تقریباً سبھی زبانوں میں۔  کسی دوسری زبان مثلاً  قدیم یونانی ، رومن، یا عربی وغیرہ سے مستعار لی گئیں ہیں یا انکا ماخذ کوئی دوسری زبان ہے۔ یا پھر انہیں اپنے تلفظ میں ڈھال لیا گیا ہے۔

کچھ کام وقت کے ساتھ ساتھ ( ایولیشن) خود بخود بھی ہوتا رہتا ہے ۔ نئے نئے الفاظ اور بگڑتے ہیں ۔ دوسری زبانوں سے نئے الفاظ ہماری زبان میں سمٹ آتے ہیں۔ اور یہ مسئلہ سبھی زبانوں کے ساتھ ہے ۔ آجکل جبکہ دنیا ایک عالمی گاؤں کی شکل اختیار کرتی جارہی ہے۔ تو اسمیں نہائت سرعت سے اضافہ ہوا ہے۔ جسمیں انٹر نیٹ اور میڈیا کا بھی ہاتھ ہے۔ مثلاً کسی انپڑھ آدمی سے پوچھئیے گا کہ کیا حال ہے تو اکثر لوگ ۔ کچہ یوں جواب دیتے ہیں کہ۔۔ ” جی اللہ کا شکر ہے، ۔۔ ٹیم پاس ۔۔ ہو رہا ہے۔ ”  جبکہ  ۔۔ٹیم اور پاس۔ دونوں  الفاظ انگریزی الفاظ ۔۔ٹائم پاس۔۔ کی ہمارے ہاں اپنائی گئی شکل ہے۔

اس تہمید سے صرف یہ مراد ہے کہ اگر اصطلاحات آسان فہم اور عوامی نہ ہوئیں۔ اور انہیں عام بول چال میں  مستعمل کرنے کا چلان عام نہیں کیا گیا  تو بہت ساری مشق بیکار جائے گی ۔

By: لالے کی جان
ویسے اس کے لیے بہتر حکمت عملی یہی ہے کہ اردو وکی پیڈیا پر عملی شرکت کی جائے