اردو وکیپیڈیا
اردو وکی پیڈیا معروف آن لائن انسائیکلوپیڈیا Wikipedia کا اردو حصہ ہے جس سے میری وابستگی اکتوبر 2006ء سے ہے۔ اردو وکی پیڈیا کا آغاز 2004ء میں ہوا اور چند بے لوث اور بلند حوصلہ افراد نے خود کو اس عظیم مقصد سے وابستہ کر رکھا ہے۔ اردو وکی پیڈیا کو 10 ہزار مضامین کے سنگ میل تک پہنچانے میں افراز القریش (سمرقندی)، اردو ٹیکسٹ، وہاب اعجاز خان، ثاقب ، خالد محمود، آصف ربانی، سید سلمان رضوی اور عادل جاوید چودھری نے اردو کی تاریخ میں ایک سنہری باب کا اضافہ کیا ہے۔ تاریخ میں غالباً پہلی بار کسی نے شعر و شاعری، ناول، افسانوں اور مذہبی علوم سے باہر نکل کر سائنسی و عالمی معلومات کی عالمی سطح پر اردو میں فراہمی کے لیے سنجیدہ محنت کی۔
راقم الحروف بھی اردو وکی پیڈیا کے منتظمین میں شامل ہے اور کسی زمانے میں اپنی بساط کے مطابق خدمات انجام دی ہیں لیکن اب”وقتِ فرصت ہے کہاں؟” کے مصداق”شہرِ جاناں” کی طرف بہت کم رُخ کر پاتا ہوں۔ گو کہ آج بھی اس منصوبے کی دل سے قدر کرتا ہوں اور یہ عزم ہے کہ جب کبھی موقع ملا، اس ٹوٹےہوئے سلسلے کو وہیں سے جوڑنا ہےجہاں سے یہ منقطع ہوا تھا۔ اردو وکی پیڈیا راقم کا میدان تاریخ و جغرافیہ تھا۔ اس سلسلے میں مندرجہ ذیل موضوعات پر یہ مضامین تحریرکر چکا ہوں یا ان میں اپنا حصہ ڈال چکا ہوں:
اسلام
قرآن مجید
الفاتحہ، البقرہ، آل عمران، النساء، المائدہ، الانعام، الاعراف، الانفال، التوبہ، یونس، ھود، یوسف، الرعد، ابراہیم، الحجر، النحل، الاسرا، الکہف، مریم، طٰہٰ، الانبیاء، الحج، المؤمنون، النور، الفرقان، الشعرآء، النمل، القصص، العنکبوت، الروم، لقمان، السجدہ، الاحزاب، سبا، فاطر، یٰس، الصافات، ص، الزمر، المؤمن، حم السجدہ، الشوریٰ، الزخرف، الدخان، الجاثیہ، الاحقاف، محمد، الفتح، الحجرات، ق، الذاریات، الطور، النجم، القمر، الرحٰمن، الواقعہ، الحدید، المجادلہ، الحشر، الممتحنہ، الصف، الجمعہ، المنافقون، التغابن، الطلاق، التحریم، الملک، القلم، الحاقہ، المعارج، نوح، الجن، المزمل، المدثر، القیامہ، الدہر، المرسلات، النباء، النازعات، عبس، التکویر، الانفطار، المطففین، الانشقاق، البروج، الطارق، الاعلیٰ، الغاشیہ، الفجر، البلد، الشمس، اللیل، الضحٰی، الم نشرح، التین، العلق، القدر، البینہ، الزلزال، العادیات، القارعہ، التکاثر، العصر، الھمزہ، الفیل، قریش، الماعون، الکوثر، الکافرون، النصر، اللھب، الاخلاص، الفلق، الناس
متفرق اسلامی مضامین
اسلام ، اللہ، اذان، حجر اسود، زمزم، بیت اللہ، آسیہ، عشرہ مبشرہ، مقام ابراہیم، مدینہ، مکہ، روزہ، حج، حجاز، قریش، صحاح ستہ، مواخات، ام کلثوم بنت محمد، رقیہ بنت محمد، میثاق مدینہ، واقعۂ تحکیم، بیعت عقبہ، سفر طائف، ہجرت حبشہ، حلف الفضول، حرب فجار، زینب بنت محمد، میمونہ بنت حارث، صفیہ بنت حی بن اخطب، ام حبیبہ، جویریہ بنت حارث، زینب بنت جحش، ام سلمہ، زینب بنت خزیمہ، حفصہ بنت عمر، عائشہ بنت ابی بکر، سودہ بنت زمعہ، خدیجہ علیہا السلام، امہات المؤمنین، غزوہ بنی مصطلق، غزوہ بنی قریظہ، تحویل قبلہ، جبل ثور، غار حرا، جبل نور، جبل رحمت، عرفات
تاریخ
جنگیں و معرکے
جنگ بدر، جنگ مرج دابق، معرکہ ارک، جنگ عین جالوت، جنگ حطین، تیسری صلیبی جنگ، فتح بیت المقدس، سقوط بغداد، عرب اسرائیل جنگ 1948، جنگ یوم کپور٭،6 روزہ جنگ٭،جنگ استنزاف، سوئز بحران، جنوبی لبنان تنازعہ 1978ء، جنگ ملازکرد، جنگ انقرہ، فتح قسطنطنیہ، جنگ زلاقہ، سقوط غرناطہ، بلاط الشہداء، جنگ ویانا، محاصرۂ قسطنطنیہ، معرکہ العقاب، جنگ نکوپولس، معرکہ النہر، صلیبی جنگیں٭، سقوط بغداد 2003ء، سقوط بغداد 1258، واقعۂ خیریہ، واقعۂ حرہ، سانحۂ کربلا، جنگ گیلی پولی، سرد جنگ،
معاہدے
سائیکس پیکوٹ معاہدہ، معاہدہ لوزان، معاہدہ سیورے،
تاریخ مشرق وسطیٰ
خلافت امویہ، خلافت عباسیہ، ایوبی سلطنت، سلجوقی سلطنت، خلافت فاطمیہ، مملوک٭، فہرست سلاطین عباسیہ، آل سعود، فہرست اموی خلفاء،
تاریخ برصغیر و وسطِ ایشیا
شہاب الدین غوری، سلطنت غوریہ٭، محمود غزنوی، سلطنت غزنویہ٭، دولت سامانیہ، تیموری سلطنت، خوارزم شاہی سلطنت، قرہ قویونلو، آق قویونلو، مغلیہ سلطنت، تقسیم ہند، مملکت آصفیہ، سلطنت خداداد میسور، بحری مملوک، لودھی سلطنت، سلطنت اودھ، تحریک خلافت،
تاریخ یورپ
تاریخ ایران
حخمانیشی سلطنت، ساسانی سلطنت، سلوقی سلطنت، آل مظفر، جلائر، فہرست اتابکان فارس، فہرست سلاطین ایل خانی، صفوی سلطنت٭، آل طاہر، پہلوی خاندان،
تاریخ افریقہ
موحدین، دولت مرابطین، سنوسی تحریک، بنو حفص،
تاریخ اسپین
استرداد (Reconquista)،
تاریخ ترکی
سلاجقہ روم
(سلطنت عثمانیہ کا زمرہ الگ ہے، نیچے ملاحظہ کیجیے)
تاریخی شخصیات
صلاح الدین ایوبی٭، البیرونی، طارق بن زیاد، یوسف بن تاشفین، صاحب ابن عباد، عضد الدولہ، بنی بویہ، سلطان محمد فاتح، عبدالرحمن الداخل، نور الدین زنگی، عماد الدین زنگی، ہارون الرشید، بایزید یلدرم، خیر الدین باربروسا، حسین بن منصور حلاج، امام شامل، یزید ابن معاویہ، ہلاکو خان، عقبہ بن نافع، رکن الدین بیبرس، یعقوب المنصور، امیر تیمور، شاہ رخ تیموری، جولیئس سیزر، معمار سنان پاشا، عثمان اول، سلیمان شاہ، محمد بن علی سنوسی، مہدی سوڈانی، جمال عبدالناصر٭، انور سادات، محمد بن قاسم، خالد اسلامبولی، محمد علی پاشا٭، ملک شاہ اول، شیر کوہ، نجم الدین ایوب، فریڈرک باربروسا، ولیم والس، سلیم اول، مراد دوم، محمد اول، مراد اول، اورخان اول، سلیمان اعظم٭، عمر بن عبدالعزیز، نصیر الدین محمد ہمایوں، عباس اول، طہماسپ اول، اسماعیل صفوی، عبد القادر الجزائری، نادر شاہ٭، نظام الملک طوسی، امام غزالی، محمد بن تومرت، عبدالمومن، محمد قاسم فرشتہ، احمد یاسین، سید قطب، مجدد الف ثانی، شاہ ولی اللہ، حسن البنا، عثمان دان فودیو، نظام علی خاں، نظام الملک آصف جاہ اول، فیصل بن حسین، فیصل بن عبدالعزیز السعود، سعود بن عبدالعزیز، عبدالعزیز ابن سعود، عصمت انونو، عدنان میندریس، جلال بایار، منصور قلاوون، منسا موسیٰ، محمود دوم، محمد بن عبدالوہاب، محمد شیبانی خان، سلیم سوم، عبدالرحمٰن الغافقی، کیومرث، معز الدین کیقباد، ناصر الدین فیروز شاہ، ناصر الدین محمود، علاؤ الدین مسعود، معز الدین بہرام، رکن الدین فیروز، شیخ مجیب الرحمٰن، شکری القوتلی، اولیاء چلبی، عبد الرحمٰن الناصر، مسعودی، ابن جریر طبری، مستنصر باللہ، ابو عبد اللہ، قتیبہ بن مسلم، مسیلمہ کذاب، ابن کثیر، سلیم دوم، بایزید دوم، ابو الحسن اشعری، فرح دیبا پہلوی، صبیحہ گوکچن،
جغرافیہ
ارضی خصوصیات
آتش فشاں، آندھی، برف باری، برفانی عہد، گلیشیئر،
آبشاریں
آبشار، اینجل آبشار، اگوازو آبشار، نیاگرا آبشار، وکٹوریا آبشار،
آبی گزرگاہیں
آبنائے باب المندب، آبنائے باسفورس، آبنائے جبل الطارق، آبنائے کرچ، آبنائے ڈوور، آبنائے ہرمز، رودباد انگلستان، در دانیال، راس امید، راس ہورن،
براعظم
یورپ، انٹارکٹیکا، ایشیا، جنوبی امریکہ،
پہاڑ
کوہ اسماعیل سامانی، نانگا پربت،
جزائرو جزیرہ نما
جزائر برطانیہ، جزیرہ نما آئبیریا، جزیرہ نما اٹلی، جزیرہ نما یوکاتان، جزیرہ نمائے سینا، صقلیہ، اناطولیہ، باجا کیلیفورنیا، رہوڈس، سینٹ ہلینا، کریٹ، کورسیکا، کیریبین، گیلی پولی، مائیکرونیشیا، ڈیگو گارشیا، ہسپانیولا، ہوائی، اجاکیو، جزائر ڈوڈکینیز، جزیرہ نمائے عرب، سقوطرہ،
جھیلیں
عظیم جھیلیں، عظیم جھیلیں (افریقہ) ، عظیم جھیلیں (امریکہ) ، جھیل بیکال، جھیل سپیریئر، جھیل کونسٹانس، جھیل مشی گن، جھیل میڈ، جھیل ناصر، جھیل نکاراگوا، جھیل وان، جھیل وکٹوریہ، جھیل ٹاپو، جھیل ٹانا، جھیل ٹیٹیکاکا، جھیل ہیورون،
جغرافیائی خطے
حلقۂ آتش، ایمیزن برساتی جنگل، پیٹاگونیا، جنوبی مخروط، عظیم میدان، قرن افریقہ، گنی (خطہ)، گیاناز، ماوراء النہر، نشیبِ قطارہ، اولورو، اکسائی چن،
خلیج
خلیج اومان، خلیج سوئز، خلیج عدن، خلیج عرب، خلیج عقبہ، خلیج فارس، خلیج فنڈی، خلیج منار، خلیج میکسیکو،
دریا
دریائے ایمیزون، دریائے پارانا، دریائے جیحوں، دریائے رائن، دریائے زرد، دریائے سیحوں، دریائے سینٹ لارنس، دریائے فرات، دریائے گنگا، دریائے لیطانی، دریائے مرے، دریائے مسیسپی، دریائے میکانگ، دریائے نائجر، دریائے وولگا، دریائے نیل، برہم پترا، شط العرب، نیل ابیض، نیل ازرق،
سلسلۂ ہائے کوہ
سلسلہ کوہ پامیر، کوہ اطلس، کوہ پائرینیس، کوہ قفقاز، کوہ ٹورس، کوہ یورال، پیر پنجال،
سمندر
بحر الکاہل، بحر منجمد جنوبی، بحر منجمد شمالی، بحیرہ ارال، بحیرہ ازوف، بحیرہ اسود، بحیرہ ایجیئن، بحیرہ ایڈریاٹک، بحیرہ بالٹک، بحیرہ روم، بحیرہ شمال، بحیرہ عرب، بحیرہ قزوین، بحیرہ قلزم، بحیرہ کیریبین، بحیرہ لیگوریئن، بحیرہ مردار، بحیرہ مرمرہ،
سطح مرتفع
سطح مرتفع تبت، سطع مرتفع ایران،
صحرا
صحرائے اعظم، صحرائے ایٹاکاما، صحرائے سمپسن، صحرائے گوبی، صحرائے نمیب، رن کچھ،
نہریں
نہر پاناما، نہر سوئز، ڈون۔وولگا نہر،
وادیاں
وادئ فرغانہ، وادئ موت، عظیم وادئ شق،
بلاد و اماکن
ایشیا کے شہرو ممالک
ابوظہبی، ازمیر، بخارا، بلخ، شہر سبز، خوارزم، غزنی، ماژندران، اسرائیل، اسکندرون، اسکی شہر، اصفہان، انطاکیہ، انقرہ، انڈونیشیا، ایران، ایشیا کے ممالک، باکو، ترکی، بروصہ، بصرہ، بصریٰ، بندر عباس، بنگلہ دیش، بیروت، تکریت، جدہ، جکارتہ، دبئی، دلی، دیار باکر، ریاض، سعودی عرب، سمرقند، شارجہ، شمالی کوریا، قندھار، قونیہ، کابل، کاشغر، کوتاہیہ، گوادر، متحدہ عرب امارات، مسقط، ممبئی، ڈھاکہ، ہرات،
یورپ کے شہرو ممالک
ادرنہ، اسپین، استراخان، استنبول، باکو، اسکاچستان، انگلستان، ایتھنز، بورڈیکس، پیرس، جبرالٹر، سینٹ پیٹرز برگ، قبرص، لوزان، ماسکو، وولگو گراڈ، ویانا،
امریکین کے شہرو ممالک
شکاگو، نیو یارک، واشنگٹن ڈی سی،
افریقہ کے شہرو ممالک
اسکندریہ، پورٹ سعید، تلمسان، جنوبی افریقہ، قاہرہ، مراکش،
اوقیانوسیہ کے شہرو ممالک
صوبہ جات و ریاستیں
اتر پردیش، آزاد کشمیر، افغانستان کے صوبے، امریکہ کی ریاستیں، بنگال، بھارت کی ریاستیں، بہار، پنجاب (بھارت)، تبت، جموں، جموں و کشمیر، راجھستان، سنکیانگ، کریمیا، کردستان، کشمیر، لداخ، لکشادیپ، نگورنو کاراباخ، مہاراشٹر، ویلز،
قدیم شہر و ریاستیں
سابق ممالک
فارس، سوویت یونین، متحدہ عرب جمہوریہ،
خطے
آرکٹک، اسکینڈے نیویا، آسٹریلیشیا، افریقہ یوریشیا، امریکین، اینڈین ریاستیں، بالٹک ریاستیں، بالٹک ممالک، بلقان، بورنیو، بینیلکس، توران، تھریس، جنوب مشرقی ایشیا، جنوبی افریقہ (خطہ)، جنوبی یورپ، خطۂ بالٹک، برصغیر، بلاد سودان، سوویت ریاستیں، شمالی افریقہ، شمالی ایشیا، شمالی یورپ، مشرقی افریقہ، مشرقی ایشیا، مشرقی یورپ، مغربی افریقہ، لاطینی امریکہ، لیونت، مشرق قریب، وسط ایشیا، وسطی افریقہ، وسطی امریکہ، وسطی یورپ، مشرق وسطیٰ،
متفرق
دارالحکومت کی فہرست، باقاعدہ تعمیر شدہ دارالحکومت، وہ ممالک جن کا عظیم ترین شہر دارالحکومت نہیں، فہرست ممالک، فہرست ممالک بلحاظ شرح پیدائش
پاکستان
آئی آئی چندریگر روڈ، ایم سی بی ٹاور، بلوچستان کے اضلاع، پاکستان، پاکستان کی انتظامی اکائیاں، پاکستان کی بلند ترین عمارات، پاکستان کے اضلاع، پنجاب کی تحصیلیں، پنجاب کے اضلاع، پورٹ ٹاور کمپلیکس، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ، حبیب بینک پلازہ، سرحد کے اضلاع، سکھر، سندھ کی تحصیلیں، سندھ کے اضلاع، فیصل مسجد، قبائلی علاقہ جات، قلعہ روہتاس، کراچی، کراچی کے میئرز کی فہرست، مشرقی پاکستان، ٹیکسلا،
تعمیرات
بلند عمارات
ابراج البیت، ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ، البرج، برج العرب، برج المملکہ، برج دبئی، بلند ترین عمارات، پیٹروناس ٹوئن ٹاور، تائی پے 101، سیئرز ٹاور، شنگھائی ورلڈ فنانشل سینٹر، فریڈم ٹاور، ورلڈ ٹریڈ سینٹر، جن ماؤ ٹاور،
مساجد
مسجد حرام، مسجد نبوی، بیت المقدس، مسجد اقصیٰ، مسجد قبلتین، مسجد فتح، مسجد جمعہ، مسجد قباء، مسجد نمرہ، بابری مسجد، اسلامی مرکز واشنگٹن، اورتاکوئے مسجد، اولو جامع، ایوب سلطان مسجد، بادشاہی مسجد، سلطان احمد مسجد، سلطان صلاح الدین عبد العزیز مسجد، سلطان عمر علی سیف الدین مسجد، سلطانی مسجد، سلیمیہ مسجد، سینٹ پیٹرز برگ مسجد، شیخ لطف اللہ مسجد، عید گاہ مسجد، عید گاہ مسجد، کاشغر، غازی خسرو بیگ مسجد، فاتح سلطان محمد پل، قل شریف مسجد، قوت اسلام مسجد، کوبے مسجد، لالا مصطفیٰ پاشا مسجد، مساجد کی فہرست، مسجد ادھم بے، مسجد استقلال، مسجد الذہب، مسجد جہاں نما، مسجد جینے، مسجد حسن ثانی، مسجد طوبٰی، مسجد کتبیہ، مسجد کوک گمباز، مسجد گوہر شاد، مسجد ہوائشنگ، منگالیہ مسجد، بجراکلی مسجد، بنیا باشی مسجد، بی بی خانم مسجد، بیت المکرم، جامع سلیمانیہ، جامع مسجد ژیان، جامع مسجد قرطبہ، الحاکم مسجد، نیوجی مسجد،
پل
اوریسنڈ پل، باسفورس پل، میلو ویادو،
بند
عظیم تعمیراتی منصوبے
جزائر عالم، جزائر نخیل، چینل سرنگ، عجائبات عالم،
قدیم عمارات
ایاصوفیہ، پارتھینون، پیسا ٹاور، کولوزیئم،
محلات
جامعات
سیاست
علاقائی و عالمی اتحاد، تنظیمیں
اقتصادی تعاون تنظیم، اقوام کی دولت مشترکہ، ترقی پذیر 8، جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کی تنظیم آسیان، جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم سارک، عرب لیگ، غیر نیٹو اتحادی، موتمر عالم اسلامی، نیٹو، یورپی یونین، رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز، یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ، نوبل انعام
مجالس و پارلیمان
کھیل کھلاڑی
ایشیز، کرکٹ، مانچسٹر یونائیٹڈ، نیشنل اسٹیڈیم، روبرٹو باجیو، جبریل سیسے، زین الدین یزید زیدان
متفرق مضامین
متفرق شخصیات
آگسٹو پنوشے، اورخان پاموک، بلال فلپس، جان ایف کینیڈی، جمی کارٹر، جیرالڈ فورڈ، الحاج مفتی اعظم امین الحسینی، حمزہ یوسف، ریحان، سامی یوسف، سید ابوالاعلی مودودی، سید علی گیلانی، شاہنواز فاروقی، صدام حسین، عبدالستار افغانی، عمر مختار، محمد اسد٭، محمد علی کلے٭، مراد ہوف مین، مریم جمیلہ، میلکم ایکس٭، نومسلم شخصیات، نومسلم شخصیات، ڈیوڈ ارونگ، ہٹلر، یوسف اسلام،
فلمیں
زبانیں
انگریزی زبان، ترک زبان، عثمانی ترک زبان
اقوام
انگریز، عرب، ترک ، منگول، یہودی،
رسائل و جرائد
عسکری مضامین
تہوار
بسنت،
دیگر
دنیا کا آٹھواں عجوبہ، دھوپ بچاؤ وقت،
سلطنت عثمانیہ
اورخان اول، اولیاء چلبی، بایزید دوم، بایزید یلدرم، توپ کاپی محل، جامع سلیمانیہ، جنگ انقرہ، جنگ چالدران، جنگ مرج دابق، جنگ نکوپولس، جنگ ویانا، خیر الدین باربروسا، دور تنظیمات، دور لالہ، دولماباغچہ محل، سائیکس پیکوٹ معاہدہ، سلطان محمد فاتح، سلطنت عثمانیہ، سلطنت عثمانیہ کا جمود، سلطنت عثمانیہ کا خاتمہ، سلطنت عثمانیہ کا زوال، سلطنت عثمانیہ کا عروج، سلطنت عثمانیہ کی توسیع، سلیم اول، سلیم دوم، سلیم سوم، سلیمان اعظم، سلیمان شاہ، عثمان اول، عثمانی ترک زبان، فتح قسطنطنیہ، فہرست سلاطین عثمانی، قسطنطنیہ، محاصرہ ویانا، محاصرۂ قسطنطنیہ، محمد اول، محمد علی پاشا، محمود دوم، مراد اول، مراد دوم، معاہدہ سیورے، معاہدہ لوزان، معاہدۂ ادرنہ، معاہدۂ کوتاہیہ، معاہدۂ کوچک کناری، معاہدۂ مدروس، معمار سنان پاشا، واقعۂ خیریہ، ینی چری،








یہ اچھا کام کیا ہے ابو شامل مگر اس تحریر کو تازہ کرنے کی ضرورت ہے اور وکیپیڈیا پر گاہے گاہے پوسٹ کرنے کی بھی۔
آپ کا بلاگ وکیپیڈیا کے بہترین صارفین کی طرح بہترین ہے
محب علوی’s last blog post..چند بہترین یوٹیلیٹیز
[جواب]
بہت خوب۔
الف نظامی کی آخری بلاگ پوسٹ ہے ..شاکر کی نذر
[جواب]
[...] HomeUrdu Language Supportاردو وکیپیڈیاتعارف [...]
[...] HomeUrdu Language Supportاردو وکیپیڈیاتعارف [...]
بھائی صاحب، آپ کے کارنامے دیکھ کر اچھا لگ رہا ہے، میں نے وکی پیڈیا پر یہاں آپ کے اردو نقشہ جات دیکھے
http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B2%D9%85%D8%B1%DB%81:%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88_%D9%86%D9%82%D8%B4%DB%81_%D8%AC%D8%A7%D8%AA
لیکن وہ سب راسٹر گرافکس میں ہیں، مجھے یہی نقشہ جات کسی بھی ویکٹر فارمیٹ میں درکار ہے، جیسے EPS/SVG/AI
نیز نقشہ جات پرمستقبل میں اگر آپ کو کسی قسم کی مدد درکار ہو تو مجھ سے کچھ ہو سکا تو میں ضرور کروں گا۔
[جواب]