ملک میں چینی نہیں ہے
ویسے تو خدا نے انسان کو بھلکڑ ہی پیدا کیا ہے لیکن جتنی بھلکڑ ہماری قوم ہے شاید ہی دنیا کی کوئی اور قوم ہو۔ ابھی گزشتہ نیم جمہوری دور حکومت میں چینی کا ایک زبردست بحران آیا تھا جس کا سبب ہمیشہ قیمتوں میں اضافہ کروانا تھا۔ جیسا کہ ابھی ہوا ہے کہ چینی کی قیمت 36 سے 50 پر پہنچ چکی ہے۔ گزشتہ بحران میں کتنی شدت تھی اس کا کچھ اندازہ آپ کو انور مقصود اور معین اختر کی مندرجہ ذیل گفتگو سے ہو سکتا ہے۔ تینوں وڈیوز دیکھنا شرط ہے:








واقعی جتنی بھلکڑ ہماری قوم ہے شاید ہی دنیا کی کوئی اور قوم ہو۔
بلاگ رول میں میرے بلاگ کا لنک بھی شامل کر لیں. شکریہ