November 16, 2009
تحریر: شاہنواز فاروقی
مغرب کا معاملہ عجیب ہے۔ وہ سیکولر مسلمانوں سے کہتا ہے کہ تم مسلمان کیوں ہو اور وہ جو صرف مسلمان ہیں ان سے کہتا ہے کہ تم سیکولر کیوں نہیں ہوجاتے۔ اس کے باوجود مسلمانوں میں بہت سے ایسے عناصر ہیں جو مغرب اور اس کے سیکولر ازم کو للچائی ہوئی نظروں [...]
August 3, 2009
غیر مسلموں کے ہاتھوں پے در پے شکست اور بالآخر غلامی کی زنجیروں میں جکڑ جانے نے مسلم علماء کو زوال کی وجوہات پر غور کرنے پر آمادہ کیا اور اس غور و فکر نے 1880ء کی دہائی میں روس کے کریمیا اور ایدل-اورال (Volga-Ural) خطوں میں ‘جدیدیت’ کی تحریک کو جنم دیا۔ جدیدیت کی [...]
زمرہ:
تاریخ مصنف: ابوشامل
January 12, 2009
میں نے چند ماہ قبل اپنے بلاگ پر ہندوستان سے تعلق رکھنے والے سید سعادت اللہ حسینی کا مقالہ تین اقساط میں پیش کیا تھا جس کا عنوان تھا “مابعد جدیدیت کا چیلنج اور اسلام”۔ قسط وار اور بلاگ پر پڑھنا تھوڑا مشکل امر محسوس ہوتا ہے لیکن اس اہم مضمون کو تمام افراد تک [...]
September 11, 2008
ما بعد جدیدیت کاچیلنج اور اسلام کی یہ آخری قسط ہے اس سے قبل اس کی دو اقساط پیش کی جا چکی ہیں جو یہاں دیکھی جا سکتی ہیں: قسط اول قسط دوم
ما بعد جدیدیت کا ایک محاکمہ
ما بعد جدیدیوں کا یہ دعویٰ کہ دنیا میں کسی سچائی کا سرے سے وجود نہیں ہے ایک [...]
September 3, 2008
ما بعد جدیدیت (Post Modernism) کا چیلنج اور اسلام کے عنوان سے شروع کردہ سلسلے کی یہ دوسری قسط حاضرِ خدمت ہے۔ پہلی قسط یہاں ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔
ما بعد جدیدیت کیا ہے؟
جدیدیت کے علم برداروں نے اپنے مخصوص افکار پر جس شد و مد کے ساتھ اصرار کیا اور ان کی تنفیذ کے [...]